سائٹ ido نےنامہ نگاروں كا كام آسان كرديا

IQNA

سائٹ ido نےنامہ نگاروں كا كام آسان كرديا

12:34 - September 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1579475
بلاگ گروپ: سازمان تبليغات اسلامی كے سربراہ نے الكٹرانك نمايش میں شركت كر كے ido سائٹ كا جائزہ ليا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق حجة الاسلام ڈاكٹر سيد مھدی خاموشی نے الكٹرانك نمايش كے اسٹالوں كا سروے كرتے ہوئے مختلف كمپنيوں اور اداروں كے نمايندگان سے بات چيت كی انہوں نے ادارہ تبليغات اسلامی كی سائٹ ido كو ديكھ كر كہا كہ اس سائٹ نے نامہ نگاروں كے كام كو آسان كر ديا ہے اس لئے كہ سازمان سے متعلق تمام خبریں اس سائٹ پر موجود ہیں۔ اور تمام نامہ نگار اس سے مستفيد ہو سكتے ہیں۔

۱۶۳۲۲۰
نظرات بینندگان
captcha