ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق پاكستان كے شھر كراچی میں جامعہ علوم اسلامی میں آيت اللہ مشكينی كا چھلم منعقد كيا گيا اس تقريب میں علماء كرام، پيش نماز حضرات، دينی مدارس كے اساتذہ اور كراچی كے دينی مدارس كے طلباء اور فضلاء نے شركت كی
اس تقريب میں حجت الاسلام شيخ ﴿شبير حسين ميثمی﴾ جو كہ كراچی اكیڈمی كے سربراہ ہیں نے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ آيت اللہ مشكينی ان لوگوں میں سے تھے جو دين كو سياست سے جدا نہیں سمجھتے ۔
۱۶۳۱۴۷