كينيا میں اسلامی جمھوریہ ايران كی رايزنی كے مدير﴿علی باقری﴾ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے ٹيلی فون پر گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ یہ مقابلے ۱۲سے۳۰سال كے افراد كےلئے ھوں گے
باقری نے كھا كہ یہ مقابلے دو مرحلوں میں ھوں گے پھلا مرحلہ ماہ رمضان میں ھوگا اور دوسرا مرحلہ ماہ ذی الحجہ میں ھوگا اور پھلے مرحلے كے ممتاز طلباء دوسرے مرحلے میں شركت كر سكیں گے۔
۱۶۳۴۲۹