قزاقستان كے وزير كارجہ نے كھا كہ اب اسلام كی حمايت كا زمانہ ھے

IQNA

قزاقستان كے وزير كارجہ نے كھا كہ اب اسلام كی حمايت كا زمانہ ھے

10:59 - September 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1579818
بين الاقوامی گروپ: قزاقستان كے وزير خارجہ نے ايشيا میں تمدن اسلامی نامی بين الاقوامی كانفرنس میں خطاب كرتے ھوئے كھا كہ آج اسلام واقعی كی حمايت كا زمانہ ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے﴿11NA﴾ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ قزاقستان كے وزير خارجہ نے كھا كہ آج اسلام كو ھر زمانے كی نسبت زيادہ حمايت كی ضرورت ھے كيونكہ مغربی دنيا كی طرف سے اسلام كے خلاف بھت پروپيكنڈہ كيا جا رھا ھے كہ اسلام سخت مؤقف كا حامل مذھب ھے

انھوں نے مزيد كھا كہ قزاقستان بھی دوسرے اسلامی ممالك كی طرح اس كوشش میں ھے كہ مختلف تھزيبوں اور تمدنوں كے درميان گفتگو كی فضا ھموار كرے تاكہ اس مشكل كو حل كيا جا سكے۔

۱۶۲۷۳۸
نظرات بینندگان
captcha