يزد: ماہ مبارك رمضان میں علوم قرآن پر مشتمل نمايش

IQNA

يزد: ماہ مبارك رمضان میں علوم قرآن پر مشتمل نمايش

11:37 - September 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1579853
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايران كی رياست يزد میں ماہ رمضان كی پانچویں تاريخ سے علوم قرآن سے متعلق عظيم نمايش كا افتتاح كيا جائے گا، جس كا سلسلہ دس دنوں تك جاری رھے گا


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت ومذھبی امور كے تعاون سے یہ نمايش كا سلسلہ ۱۵رمضان المبارك تك جاری رھے گا۔

موصولہ رپورٹ كے مطابق آية اللہ صدوقی كی ولادت كی سو سالہ سالگرہ كی مناسبت سے ادارہ ثقافت ومذھبی امور يزد كی جانب سے اس عالم جليل القدر كی شخصيت كے تعارف كےلئے ايك سائٹ كا افتتاح كيا جائے گا۔

۱۶۳۵۶۱
نظرات بینندگان
captcha