ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے گلف ٹائم كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ قطر كے اسلامی ثقافتی سنٹر كے انچارج﴿محمد علی القمدی﴾نے اس كے متعلق گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ ان تازہ مسلمان ھونے والوں میں ۵۵ جوان ويتنام ۲ جوان گھانا اور ايك جوان فلپائن كا ھے۔
انھوں نے مزيد كھا كہ پھلی مرتبہ ويتنام سے ۲۱سے ۳۴سال كے ۵۵ جوان دائرہ اسلام میں داخل ھوئے ھیں۔
۱۶۳۵۴۷