ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے كويت كے روزنامہ﴿القبس﴾كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ وزارت اوقاف ومذھبی امور كے نمايندہ﴿عادل فلاح﴾نے كھا كہ وزارت اوقاف ومذھبی امور كے عھديدار احياء ماہ مبارك رمضان كےلئے بھر پور كوشش كر رھے ھیں
انھوں نے مساجد كی سرگرميوں كی طرف اشارہ كرتے ھوئے كہا كہ ماہ مبارك رمضان میں كويت كی تمام مساجد خصوصاً مسجد﴿الكبير﴾میں روزہ داروں كےلئے مختلف پروگرام ركھے جائیں گے۔
۱۶۲۹۹۹