يزد : ماہ مبارك رمضان میں قرآنی خدمت گزاروں كی عزت افزائی كی جائے گی

IQNA

يزد : ماہ مبارك رمضان میں قرآنی خدمت گزاروں كی عزت افزائی كی جائے گی

13:06 - September 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1580375
اعزازی گروپ شعبان علی قانعی اردكانی: قرآنی خدمت گزاروں كی عزت افزائی علوم قرآنی نمايش يزد كے مھم ترين اھداف میں سے ھے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت وارشاد اسلامی كی طرف سے يزد میں ۵ماہ مبارك رمضان سے ۱۰دنوں كےلئے ايك نمايش لگائی جائے گی

اس نمايش میں قرآنی آثار كی نمايش كی جائے گی۔

۱۶۴۰۵۶
نظرات بینندگان
captcha