ايرانی TV چينل نمبر 1 ماہ مبارك رمضان میں مذھبی تقريریں نشر كرے گا

IQNA

ايرانی TV چينل نمبر 1 ماہ مبارك رمضان میں مذھبی تقريریں نشر كرے گا

13:20 - September 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1580381
فنی گروپ: ايران TV چينل نمبر1 ماہ مبارك رمضان میں ناظرين كےلئے مذھبی تقارير نشر كرے گا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس تقريری سلسلے كا دورانیہ ۳۰منٹ ھوگا

اس پروگرام میں محمد علی انصاری پھلے۲۰ دن سورہ لقمان كی تفسير بيان كریں گے

اور آخری دس دن حجت الاسلام فرحزادی ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے دينی مباحث پر گفتگو كریں گے

یہ پروگرام ھر روز چينل نمبر1سے نشر كيا جائے گا۔

۱۶۴۰۸۷
نظرات بینندگان
captcha