صوبہ خراسان میں قرآنی معلمين كی تربيت كےلئے تين جديد سنٹر قائم كئے جائیں گے

IQNA

صوبہ خراسان میں قرآنی معلمين كی تربيت كےلئے تين جديد سنٹر قائم كئے جائیں گے

13:42 - September 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1580384
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآنی معلمين كی تربيت كےلئے فريمان ،سبزوار اور تربت حيدریہ میں جديد سنٹر قائم كئے جائیں گے



جامعة القرآن مشھد كے نائب مدير مجيد غلامی نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ ماہ مبارك رمضان میں صوبہ خراسان میں تربيت معلم كےلئے تين جديد سنٹرز كا افتتاح كيا جائے گا

جناب غلامی نے كھا كہ شھر قائن میں بھی اسی قسم كا ايك سنٹر قائم كيا جائے گا۔

۱۶۴۰۸۸


نظرات بینندگان
captcha