ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق متن عربی اور اس كا انگريزی میں ترجمہ دو صفحوں پر آمنے سامنے ھے۔
﴿طاھرہ صفار زادہ﴾نے یہ ترجمہ كيا ھے انھوں نے كلام الٰھی كے مفھوم كو انگريزی زبان میں منتقل كرنے میں انتھائی دقت سے كام ليا ھے
پس یہ ترجمہ مفھومی ترجمہ ھے
ترجمہ سادہ اور عام فھم ھونے كے علاوہ حجم كے اعتبار سے بھت كم ھے۔
۱۶۴۰۳۹