ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق بابلسر كی فضائیہ فوج كے قرآنی سنٹر نے اس روحانی محفل كا اھتمام كيا تھا
اس محفل میں فضائیہ ملازمين اور باھر سے آئے ھوئے مھمانوں نے بڑی تعداد میں شركت كی
محفل میں صوبے اور شھر بابلسر كے ممتاز قراء نے شركت كی۔
۱۶۳۹۸۱