مشگين شھر میں سركاری ملازمين كےلئے قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

مشگين شھر میں سركاری ملازمين كےلئے قرآنی كلاسوں كا انعقاد

13:53 - September 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1580413
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ تبليغات اسلامی مشگين شھر كے تعاون سے سركاری ملازمين كےلئے قرآنی كلاسیں منعقد كی گئیں۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مغربی آذر بائيجان كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں مختلف اداروں كے سركاری ملازمين نے شركت كی۔

موصولہ رپورٹ كے مطابق كلاس میں شركاء كی تعداد ۲۲تھی ،جنھیں تجربہ كار اور ماھر قرآنی اساتذہ تعليم دے رھے تھے۔

۱۶۴۱۳۶

نظرات بینندگان
captcha