فلسطين كے وزير اوقاف نے خطيبوں سے كہا كہ وہ ماہ رمضان میں تفرقہ انگيزی سے اجتناب كریں

IQNA

فلسطين كے وزير اوقاف نے خطيبوں سے كہا كہ وہ ماہ رمضان میں تفرقہ انگيزی سے اجتناب كریں

14:15 - September 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1580887
بين الاقوامی گروپ: فلسطين كے اوقاف ومذھبی امور كے وزير ﴿جمال بواطنہ﴾ نے خطيبوں ،مقررين اور دينی علماء سے مطالبہ كيا كہ وہ ماہ مبارك رمضان میں اختلافی باتوں سے اجتناب كریں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے امارات كے خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ فلسطين كے وزير اوقاف ومذھبی امور نے خطيبوں اور مقررين سے مطالبہ كيا كہ وہ ماہ مبارك رمضان میں اختلافی باتوں كو چھیڑنے كی بجائے احكام، اخلاق، اور عقائد اسلامی كی ترويج كریں۔

۱۶۴۵۸۹
نظرات بینندگان
captcha