سقز میں قرآن كريم كی تعليم كےلئے كلاسوں كا انعقاد

IQNA

سقز میں قرآن كريم كی تعليم كےلئے كلاسوں كا انعقاد

14:18 - September 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1580893
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ بنياد شھيد سقز میں قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد كر رھا ھے



ادارہ بنياد شھيد كے ثقافتی امور كے انچارج﴿زرين﴾نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ ادارہ بنياد شھيد سقز قرآنی تعليم كےلئے مختلف كلاسوں جيسے۔﴿ناظرہ،تجويد،معانی قرآن كريم اور قرآن كريم كے مختلف پاروں كا حفظ﴾ كا اھتمام كر رھا ھے۔

انھوں نے مزيد كھا كہ ادارہ بنياد شھيد سقز ۱۳۷۰سے اپنی تاسيس كے ساتھ ھی ان كلاسوں كا انتظام كر رھا ھے۔

۱۶۴۶۱۲
نظرات بینندگان
captcha