IQNA

14:21 - September 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1580896
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ تبليغات اسلامی بھشھر نے ماہ مبارك رمضان میں اپنے قرآنی اور دينی پروگراموں كا اعلان كر ديا ھے



ادارہ تبليغات اسلامی بھشھر كے انچارج حجت الاسلام﴿ابراہيم عباسی﴾نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران سے گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے بھشھر كے ادارہ تبليغات اسلامی نے شھر بھشھر میں اور اس كے گردونواح كے دیھاتوں میں مختلف قرآنی پروگرام ترتيب ديئے ھیں

انھوں نے وضاحت كی كہ یہ ادارہ پورے ماہ رمضان میں ۳۰راتوں كو بھشھر اور اس كے گردونواح كے دیھاتوں میں قرآنی محافل، مختلف مقابلے، مختلف اداروں كے كاركنوں كےلئے قرائت قرآن كے مقابلے منعقد كرے گا۔

۱۶۴۵۱۹
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: