ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ آذر بائيجان غربی كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی آذر بائيجان مشرقی ان قرآن نسخوں كی تقسيم كے علاوہ حوزہ علمیہ قم اور تبريز سے ۲۰۰علماء كرام كو اس صوبے كے مختلف شھروں میں احكام اسلامی كی ترويج كےلئے بھيجے گا
اس رپورٹ كے مطابق ۶ھزار قرآنی نسخے مساجد اور مذھبی انجمنوں میں تقسيم كئے جائیں گے۔
۱۶۴۴۷۸