آذر بائيجان غربی میں قيديوں كےلئے قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

آذر بائيجان غربی میں قيديوں كےلئے قرآنی مقابلوں كا انعقاد

14:44 - September 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1580912
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے آذربائيجان غربی كی جيلوں میں قيديوں كےلئے قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا گيا




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں ۳۰قيديوں نے شركت كی

یہ مقابلے قرائت، مفاھيم قرآن اور ايك پارے كے حفظ پر مشتمل تھے۔

ان مقابلوں میں ممتاز افراد اسی سال گيلان میں منعقد ھونے والے مقابلوں میں شركت كریں گے۔

۱۶۴۴۸۸
نظرات بینندگان
captcha