كل پوری دنيا كے مختلف خطوں میں ماہ مبارك رمضان كا آغاز ھو جائے گا

IQNA

كل پوری دنيا كے مختلف خطوں میں ماہ مبارك رمضان كا آغاز ھو جائے گا

11:12 - September 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1581070
بين الاقوامی گروپ: علم نجوم كے ماھرين كی رائے كے مطابق كل ۱۳ستمبر ۲۰۰۷ء كو بروز جمعرات دنيا كے بھت سے ممالك میں پھلا روزہ ركھا جائے گا۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق كل دنيا كے بھت سے ممالك میں جيسے سعودی عرب،قطر،امارات،بحرين،فلسطين،مصر،لبنان،كويت،اردن،سوڈان،تركی،امريكہ،كينیڈا، ميكسيكو،ھالينڈ،بيلجيئم،جرمنی،آسٹريا،فرانس،چيكوسلواكیہ، روس سے عليحدہ ھونے والی رياستیں،يوكراين،ملائيشيا،كوزوو،چين اور انڈونيشيا۔ مسلمان ماہ مبارك رمضان كے آغاز پر روزہ ركھیں گے

مخفی نہ رھے كہ نجوميوں كی رائے كے مطابق ھندوستان ،پاكستان اور عراق میں ۱۴ستمبر بروز جمعہ ماہ مبارك رمضان كی پھلی تاريخ ھوگی۔

۱۶۵۱۱۷
نظرات بینندگان
captcha