ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق بلاگ﴿بوی بھشت﴾نے لكھا ھے كہ رمضان خود سازی كا بھترين موقع ھے۔انسان كو چاہيئے كہ ماہ مبارك رمضان كے نورانی دنوں اور راتوں كو اپنے نفس كا محاسبہ كرے۔ماہ مبارك رمضان بھار قرآن ھے اور دعاؤں كا مھينہ ھے انسان كو اس مھينے میں اپنے آپ كو گناھوں سے پاك كرنا چاہيئے۔
۱۶۵۳۴۰