رشت ماہ مبارك رمضان میں ختم قرآن كريم كی محافل كا انعقاد

IQNA

رشت ماہ مبارك رمضان میں ختم قرآن كريم كی محافل كا انعقاد

11:15 - September 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1582032
اعزازی گروپ/حسين قاسم نژاد: ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے رشت كے محلہ امام حسين﴿ع﴾میں ختم قرآن كی محافل كا انعقاد كيا گيا ھے۔



ايران كی قرآنی خبر رسان ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ماہ مبارك رمضان میں شھر رشت كے محلہ امام حسين﴿ع﴾كے باسی اپنے گھروں میں ختم قرآن كی محافل كا انعقاد كرتے ھیں

یہ سنت حسنہ گذشتہ چند سالوں سے اس محلے میں رائج ھے اور اكثر ان محافل كا انعقاد نذر كے طور پر كرتے ھیں۔

ان محافل كا آغاز اس طرح ھوتا ھے كہ ھمسایہ خواتين ايك گھر میں جمع ھو جاتی ھیں اور ختم قرآن كرتی ھیں۔

۱۶۶۰۹۳


نظرات بینندگان
captcha