عنقريب اردبيل میں ۳دارالقرآن كا افتتاح كيا جائے گا

IQNA

عنقريب اردبيل میں ۳دارالقرآن كا افتتاح كيا جائے گا

11:20 - September 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1582039
قرآنی سرگرمياں گروپ: امسال اردبيل میں ۳دارالقرآن كا افتتاح كيا جائے گا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ آذر بائيجان غربی كی رپورٹ كے مطابق صوبہ اردبيل كے دارالقرآن كے انچارج ﴿محمد اصغری﴾ نے ايك كانفرنس میں كھا كہ اردبيل كے گورنر كی طرف سے ۴۰۰ملين تومان ۱۴دارالقرآن كی تعمير كےلئے مختص كئے گئے ھیں كہ ان میں سے ۳دارالقرآن كا اس سال انقلاب اسلامی كی سالگرہ كے موقع پر افتتاح كيا جائے گا

اس كانفرنس میں ادارہ بنياد شھيد اردبيل كے مدير ﴿مصطفٰی افضلی فرد﴾نے كھا كہ قرآن بشر كی سعادت اور ھدايت كی كتاب ھے اور مسلمان قرآنی تعليمات پر عمل پيرا ھو كر ھر قسم كی آلودگی سے آپنے آپ كو محفوظ ركھ سكتا ھے۔


۱۶۵۶۲۲
نظرات بینندگان
captcha