ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق قم میں آيت اللہ سبحانی جو كہ حوزہ علمیہ كے مایہ ناز استاد بھی ھیں ماہ مبارك رمضان میں سورہ حديد كی تفسير بيان فرمائیں گے اور یہ درس تفسير ھر روز نماز ظھر وعصر كے بعد مدرسہ حجتیہ میں ھوگا۔
۱۶۶۰۸۹