كتاب منتخب ادعیہ واعمال ماہ مبارك رمضان كی اشاعت

IQNA

كتاب منتخب ادعیہ واعمال ماہ مبارك رمضان كی اشاعت

11:14 - September 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1582857
ادبی گروپ﴿ميثم تمار﴾ پبليشرز كے تعاون سے كتاب منتخب اعمال وادعیہ ماہ مبارك رمضان میں زيور طبع سے آراستہ ھو كر منظر عام پر آگئی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كتاب میں ماہ رمضان كے مشتركہ اعمال كا ذكر كيا گيا ھے

آغاز كتاب میں اس مھينہ كی ھر شب اور روز اور ھر دن كے اعمال ذكر ھیں۔

مذكورہ كتاب میں سيد ابن طاؤس سے روايت نقل كی گئی ھے كہ امام جعفرصادق﴿ع﴾وامام موسٰی كاظم﴿ع﴾نے فرمايا اول ماہ رمضان سے آكر ماہ رمضان تك نماز واجب كے بعد یہ دعا پڑھو﴿اللھم ارزقنی حجّ بيتك الحرام فی عامی ھذا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔﴾

موصولہ رپورٹ كے مطابق كتاب كی فھرست میں جن عناوين كا تذكرہ كيا گيا ھے ان میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رھا ھے۔ ماہ رمضان كے مشتركہ اعمال،دعائے سحر ماہ رمضان كی راتوں كی نماز،شب قدر كے اعمال۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ كتاب پاكٹ سائز ھے اور ۱۶۰صفحاب پر مشتمل ھے۔

۱۶۶۶۵۹





نظرات بینندگان
captcha