ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق اس سائٹ میں قرآنی شبھات ﴿جو كہ دشمنوں كی طرف سے پيش كئے جاتے ھیں﴾ كا جواب ديا جائے گا
اس سائٹ پر تركی زبان میں كتابوں كا بھی مطالعہ كيا جا سكتا ھے
اس سائٹ پر قرآنی شبھات كا جواب بھت جلد حاصل كيا جا سكتا ھے
خواھش مند حضرات زيادہ معلومات كےلئے اس ایڈريس پر رجوع كریں
http://www.kurandaceliskiyoktur.com
۱۶۶۵۴۱