ماہ مبارك رمضان میں فريدونكنار میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ماہ مبارك رمضان میں فريدونكنار میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

12:01 - September 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1582904
قرآنی سرگرمياں گروپ: فريدونكنار میں ماہ رمضان میں قرآنی كلاسوں سے متعلق قرآنی سنٹروں كا پھلا اجلاس ھوا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق فريدونكنار كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجة الاسلام﴿عبدالعلی تبار﴾نے تمام قرآنی سنٹروں اور معلمين قرآن كی زحمتوں كی قدر دانی كرتے ھوئے كھا كہ ماہ مبارك رمضان میں یہ كلاسیں منعقد كر كے ماہ نزول قرآن میں قرآنی بركات سے فيض ياب ھوں گے

۱۶۶۵۱۰

نظرات بینندگان
captcha