رشت میں آيت اللہ جوادی آملی كے تفسيری دروس كا انعقاد

IQNA

رشت میں آيت اللہ جوادی آملی كے تفسيری دروس كا انعقاد

11:37 - September 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1583374
اعزازی گروپ/حسين قاسم نژاد: ماہ مبارك رمضان میں رشت كی مسجد حاج مجتھد میں آيت اللہ جوادی آملی كے تفسير كے دروس منعقد كئے جائیں گے



رشت میں قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ دروس نماز مغرب وعشاء كے بعد ھوں گے ان دروس كا موضوع تزكیہ نفس ھے۔

یہ دروس ماہ رمضان كے آخر تك جاری رھیں گے اور زندگی كے ھر شعبے سے تعلق ركھنے والے افراد ان دروس میں شركت كر سكتے ھیں

۱۶۷۳۶۵
نظرات بینندگان
captcha