مھاباد میں تربيت معلم قرآن كريم كورس كا انعقاد

IQNA

مھاباد میں تربيت معلم قرآن كريم كورس كا انعقاد

12:16 - September 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1583410
قرآنی سرگرمياں گروپ: مھاباد كا ادارہ تبليغات اسلامی معلم قرآن كے كورس كا اھتمام كر رھا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ آذربائيجان غربی كی رپورٹ كے مطابق مھاباد كا ادارہ تبليغات اسلامی قرآنی ثقافت اور معارف قرآن كی ترويج كی غرض سے لڑكيوں كےلئے تربيت معلم قرآن كے كورس كا اھتمام كر رھا ھے

اس كورس میں داخلے ماہ مبارك رمضان كے دوسرے عشرے میں شروع ھوں گے

اس كورس كے آخر میں امتحان ليا جائے گا اور كامياب افراد كو سند دی جائے گی

ياد رھے كہ یہ كورس ماہ رمضان كے بعد شروع ھوگا۔

۱۶۷۳۷۳
نظرات بینندگان
captcha