ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق ۱۵ستمبر۲۰۰۷ء سے ليكر ۲۷ستمبر تك ان مقابلوں میں شركت كےلئے ناموں كا اندراج كرايا جا سكتا ھے
اندراج كی جگہ نكا كا ادارہ تبليغات اسلامی ھے
ياد رھے كہ ان مقابلوں كی جگہ اور وقت كا اعلان بعد میں كيا جائے گا
۱۶۷۹۲۲