بلاغ سائٹ پر ماہ رمضان كی مناسبت سے فقھی سوالات كے جوابات

IQNA

بلاغ سائٹ پر ماہ رمضان كی مناسبت سے فقھی سوالات كے جوابات

11:56 - September 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1583680
بلاگ گروپ: دفتر تبليغات اسلامی حوزہ علمیہ قم نے ماہ رمضان كی مناسبت سے انٹر نیٹ پر فقھی سوالات كے جوابات دينا شروع كئے ھیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: اس سائٹ پر ماہ رمضان سے متعلق جامع پروگرام موجود ھے جن میں مضامين احاديث،اشعار،ادعیہ۔۔۔۔۔وغيرہ شامل ھیں

موصولہ رپورٹ كے مطابق اس سائٹ پر لكھا ھے كہ رمضان خدا كے ناموں میں سے ايك نام ھے اميرالمؤمنين﴿ع﴾نے فرمايا یہ نہ كہو كہ رمضان آيا يا چلا گيا اسلئے كہ رمضان اسماء الٰھی میں سے ھے جو نہ آتا ھے اور نہ جاتا ھے بلكہ تم كہو كہ ماہ رمضان ۔

ماہ رمضان وہ مھينہ ھے كہ جس میں قرآن نازل ھوا۔

۱۶۸۳۳۱

نظرات بینندگان
captcha