خلخال میں علوم قرآن وحديث پر مشتمل نمايش

IQNA

خلخال میں علوم قرآن وحديث پر مشتمل نمايش

15:41 - September 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1584429
اعزازی گروپ/محمد زينالی: ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے علوم قرآن اور حديث پر مشتمل نمايش كا آغاز خلخال میں كيا گيا ھے جس میں شھر كے مختلف سركاری عھديداروں نے شركت كی


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق خلخال میں اس نمايش كا مقصد اس علاقے كی عوام كو علوم قرآن كے مصادر سے آگاہ كرنا بتايا گيا ھے اس نمايش كا میں ۴ھزاركتب ۳۵۰مختلف عناوين پر ۲۰فيصد تخفيف پر پيش كی جائیں گی یہ نمايش پورے ماہ رمضان میں افطاری كے بعد كھلے گی۔

۱۶۸۴۵۷
نظرات بینندگان
captcha