قرآنی نمايشگاہ كے بين الاقوامی اسٹال كا آج افتتاح ھوگا

IQNA

قرآنی نمايشگاہ كے بين الاقوامی اسٹال كا آج افتتاح ھوگا

10:33 - September 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1584617
بين الاقوامی گروپ: ۱۵ویں قرآنی نمايشگاہ كے بين الاقوامی اسٹال كا آج اسلامی ثقافت كے سربراہ حجة الاسلام والمسلمين﴿محمدی عراقی﴾كی موجودگی میں افتتاح كيا جائے گا۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ۱۸مختلف ممالك سوڈان،شام،قطر،كويت،سعودی عرب،برطانیہ،ناروے،اٹلی،پاكستان،فنلينڈ،رومانیہ،روس،تركی،بوسينا،چين،بنگلاديش،ھندوستان وغيرہ كے ھنرمندوں كے قرآن فن پاروں كو اس نمايش میں ركھا جائے گا۔

یہ نمايشگاہ آج ثقافت وارتباط كے سربراہ كی موجودگی میں شروع ھوگی۔

۱۶۹۱۷۹

نظرات بینندگان
captcha