بين الاقوامی گروپ: امارات كے ثقافتی ادارے نے ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے اصول اسلام كے موضوع پر تقارير كا ايك سلسلہ شروع كيا ھے
ايران كی قرآن خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خليج ٹائمز كے حوالے سے نقل كيا ھے كہ امارات كے نامور اسكالر ﴿ڈاكٹر عبدالفتاح رمزی﴾۲۴ستمبر كو پھلی گفتگو كریں گے اسی طرح دوسرے مفكرين بھی تقارير كریں گے۔