ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے البناء خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ھے كہ ايك روسی محقق نے كھا ھے كہ ۱۰ویں صدی عيسوی میں روس كی طرف ايشيائی باشندوں نے ھجرت كی ھے جو كہ اكثر مسلمان تھے اس محقق كی رپورٹ كے مطابق سن ۲۰۰۲عيسوی تك روس میں مسلمانوں كی تعداد ۱۳ملين افراد پر مشتمل تھی جو روزبروز بڑھ رھی ھے۔
۱۶۸۸۵۲