ليبيا میں قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلے الفاتح كا دوسرا دن

IQNA

ليبيا میں قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلے الفاتح كا دوسرا دن

10:19 - September 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1584986
بين الاقوامی گروپ: ليبيا میں قرآن كريم كے مقابلوں كے دوسرے دن كويت،ھندوستان،جزائرقناری،مراكش فلسطين اور ايران كے قاريوں نے تلاوت كی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے ليبيا سے رپورٹ دی ھے كہ ان مقابلوں كے دوسرے دن ليبيا كے وزير اوقاف اور چند دوسرے حكومتی عھدے داروں نے شركت كی

ليبيا میں الفاتح نامی قرآن كے بين الاقوامی مقابلوں میں شريك افراد النورس ھال میں پہنچے اسی ھال میں موسسہ زكات كی طرف سے مہمانوں كو شام كے كھانے كی دعوت بھی تھی

ان بين الاقوامی مقابلوں میں ۵۲ممالك سے ۹۷قراء اور حفاظ بھی شريك ھیں۔

۱۶۹۵۸۸

نظرات بینندگان
captcha