ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق شھر ساوہ كا ادارہ تبليغات اسلامی ماہ مبارك رمضان میں ۵۰۰ختم قرآن كا انتظام كرے گا
ادارہ تبليغات اسلامی شھر ساوہ كے انچارج نے كھا كہ قرآن مجيد كے جدا جدا پارے ان افراد كو دئے گئے ھیں جو قرآن كريم پڑھ سكتے ھیں
اس كام كا ھدف ظھور امام زمان﴿عج﴾میں تعجيل اور ان كی سلامتی ھے۔
۱۶۹۵۴۹