آيت اللہ مكارم شيرازی كے درس تفسير كا انعقاد

IQNA

آيت اللہ مكارم شيرازی كے درس تفسير كا انعقاد

10:31 - September 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1585004
قرآنی سرگرمياں گروپ: گذشتہ روز نماز ظھرين كے بعد حرم حضرت معصومہ﴿س﴾میں آيت اللہ مكارم شيرازی كا درس تفسير منعقد كيا گيا


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ مكارم شيرازی نے حرمت والے مھينوں میں جنگ كے متعلق قرآنی آيات كی طرف اشارہ كرتے ھوئے كھا كہ ان مھينوں میں جنگ مسلمانوں كی اسلام سے دوری كا موجب بنتی ھے

انھوں نے مزيد فرمايا كہ حرمت والے مھينوں میں جنگ وجدال سے منع كيا گيا ھے اور اسلام نے كبھی بھی جنگ اور قتال كی حمايت نھیں كی۔ مرجع تقليد نے سورہ بقرہ كی آية نمبر ۱۹۰كا حوالہ ديتے ھوئے كھا كہ اس آيت كے مفھوم كے مطابق مسلمان اپنا دفاع كر سكتے ھیں اور اسلام نے جنگ میں عورتوں اور بچوں كی رعايت كی تاكيد كی ھے انھوں نے مزيد فرمايا كہ اجتماعی قتل،كيمياوی ھتھيار اور ایٹم بم كہ جن كا استعمال آجكل سپر پاورز كر رھی ھیں ان كی اسلام میں كوئی گنجائش نھیں ھے۔

۱۶۹۴۹۸
نظرات بینندگان
captcha