ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق ماہ مبارك كی مناسبت سے دور حاضر كی سازشوں كے مقابلے میں قرآنی تعليمات كے آئينہ میں زندگی گذارنے اور زندگی كی دولت سے بھتر مستفيد ھونے كےلئے ايك كورس كا اھتمام كيا گيا ھے جس كا سلسلہ ماہ مبارك رمضان كے آخر تك جاری رھے گا
ان كلاسوں میں حجة الاسلام ابوالفضل اصغری تدريس كے فرائض انجام دیں گے۔
۱۶۹۵۵۹