كتاب ﴿صفات الشيعہ﴾كی اشاعت

IQNA

كتاب ﴿صفات الشيعہ﴾كی اشاعت

10:37 - September 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1585425
فكر ونظر گروپ: جليل القدر عالم دين مرحوم شيخ صدوق كی تحرير كردہ كتاب﴿صفات الشيعہ﴾جناب امير توحيدی كے ترجمہ وتصحيح كے ساتھ منظر عام پر آگئی ھے




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾مزكورہ كتاب كو ابن بابویہ قمی نے جو شيخ صدوق كے نام سے معروف ھیں،چوتھی صدی ھجری میں تحرير كيا۔

جناب شيخ صدوق نے مختلف موضوعات پر كتابیں لكھ كر دينی معارف كو معاشرے میں فروغ ديا ھے۔

تاريخ شيعہ میں وہ ايك عظيم عالم ھیں جنھوں نے علوم آل محمد﴿ع﴾كو زندہ كيا ھے ان كی ايك اھم كتاب ﴿صفات الشيعہ﴾ھے،اس كتاب میں پيغمبراسلام حضرت محمد مصطفٰی﴿ص﴾اور ائمہ معصومين﴿ع﴾سے شيعوں كی خصوصيات كے بارے میں ۷۱ احاديث نقل كی گئی ھیں

قابل ذكر ھے كہ تمام احاديث سند اور مصادر كے ساتھ لكھی گئی ھیں۔

۱۶۸۹۴۳
نظرات بینندگان
captcha