ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام﴿سالاری﴾ نے كھا كہ قرآنی علوم سے آگاھی كےلئے ماہ رمضان كے آغاز سے ھی شھر كاشمر اور خليل كی ۸ جامع مساجد میں تفسير قرآن كريم كے پروگرام ھو رھے ھیں۔
انھوں نے وضاحت كی كہ ان پروگراموں كےلئے ماھر مفسرين سے استفادہ كيا جا رھا ھے تاكہ جوان نسل ان پروگراموں میں دلچسپی لے۔
۱۶۸۸۷۴