آج كے دن ھندوستان كے مایہ ناز شيعہ عالم دين ٫٫سيد محمد تقی ممتاز العلما٬٬ كی رحلت هوئی (۱۲۸۹ ھ ق)

IQNA

آج كے دن ھندوستان كے مایہ ناز شيعہ عالم دين ٫٫سيد محمد تقی ممتاز العلما٬٬ كی رحلت هوئی (۱۲۸۹ ھ ق)

12:07 - September 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1585926
ممتاز العلماء كے نام سے معروف سيد محمد تقی بن حسين دلدار علی ،ہندوستان میں تيرھویں صدی ہجری كے عظيم علماء امامیہ میں سے ہیں –
ممتاز العلماء كے نام سے معروف سيد محمد تقی بن حسين دلدار علی ،ہندوستان میں تيرھویں صدی ہجری كے عظيم علماء امامیہ میں سے ہیں –ان كی لاﺋبريری ،ہندوستان كی بہت بڑی لاﺋبريريوں میں سے تھی-انہوں نے كئ كتابوں كی تاليف كی ہے جن میں سے بعض كے نام یہ ہیں :ارشاد المومنين ،حديقۃ الواعظين ،اور ظھير الشيعۃ فی احكام الشريعۃ ،انہوں نے ۷۸ سال كی عمر میں ہندوستان كے شہر لكھنو میں وفات پائی اور انھیں اپنے هی امام بارگاہ میں دفن كيا گيا -

نظرات بینندگان
captcha