ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق۔آستانہ قدس رضوی كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے سلسلہ ولادت باسعادت امام حسن﴿ع﴾۱۵ رمضان المبارك كو﴿كريم اھلبيت﴾ كے عنوان سے ايك جشن منعقد كيا جائے گا
جامع مسجد گوہر شاد میں منعقد ھونے والی محفل میں شعرائے كرام منظوم نذرانہ عقيدت پيش كریں گے پھر حجة الاسلام نظری منفرد امام حسن﴿ع﴾كی حيات طيبہ پر روشنی ڈالیں گے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس محفل میں دعائے كميل بھی پڑھی جائے گی۔
۱۶۶۶۹۲