مشھد میں ايران،عراق جنگ كے متعلق تصويری نمايش

IQNA

مشھد میں ايران،عراق جنگ كے متعلق تصويری نمايش

12:52 - September 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1585961
فن گروپ: ھفتہ دفاع مقدس كی مناسبت سے مشھد میں تصويری نمايش كا انعقاد كيا گيا ھے





ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اس نمايش میں جناب عباس اشرفی چھل حجرہ،سيد جليل حسينی زھرايی،فرامرزعادل اور مرتضٰی لطفی كے تصويری آثار پيش كیے گئے ھیں۔


موصولہ رپورٹ كے مطابق نمايش كی اختتامی تقريب ڈاكٹر امير علی جواديان كی شركت كے ساتھ منعقد كی جائے گی،جس میں مصورين كی حوصلہ افزائی كی جائے گی۔

نمايش كا سلسلہ ۱۱رمضان المبارك سے ۱۵رمضان المبارك تك جاری رھے گا۔


۱۷۰۱۹۵
نظرات بینندگان
captcha