ايران كے شھر قاين میں قرآنی تعليم كے كورس كا انعقاد

IQNA

ايران كے شھر قاين میں قرآنی تعليم كے كورس كا انعقاد

12:59 - September 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1585968
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ تبليغات اسلامی قاين كے مدير نے خبر دی ھے كہ ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے اس شھر میں تفسير اور قرائت قرآن كا كورس كرايا جائے گا





ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق جناب صحرا گرد نے كھا كہ مسجد قبا میں تفسير اور قرائت قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد كيا گيا ھے


اس كا اھتمام ثقافتی اور تبليغی ادارے ﴿شھيد آوينی﴾ نے كيا ھے


انھوں نے اس كورس كو قرآن مفاھيم كی ترويج كے سلسلے میں بھترين اقدام قرار ديا ھے اور كھا ہے كہ تفسير كی ان كلاسوں میں قرآنی آيات كو عام فھم زبان میں پيش كيا جاتا ھے۔


قاين كے ادارہ تبليغات اسلامی نے وضاحت كی كہ قرائت قرآن كريم كے كورس میں شھر قاين كے ۵۰ جوان اور نوجوان شركت كر رھے ھیں ۔


۱۷۰۳۱۸

نظرات بینندگان
captcha