حرم رضوی میں رمضان المبارك كے عنوان پر تقارير

IQNA

حرم رضوی میں رمضان المبارك كے عنوان پر تقارير

13:11 - September 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1585988
آستان قدس رضوی: حرم مطھر حضرت امام رضا﴿ع﴾میں ماہ مبارك رمضان میں روزانہ تقارير اور مجالس منعقد ھوتی ھیں





ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق حرم مطھر میں ماہ مبارك كی مناسبت سے عظمت رمضان المبارك، خودسازی،ماہ رمضان اور عرفان،رحمت الٰھی،تقوٰی۔۔۔۔جيسے اھم موضوعات پر مجالس اور تقارير منعقد ھوتی ھیں اور اس كا سلسلہ ماہ رمضان كے آخر تك جاری رھے گا


موصولہ رپورٹ كے مطابق مقررين اور خطباء میں حوزہ اور يونيورسٹی كے ۲۳پروفيسرز ھیں جن میں بارہ خواتين بھی شامل ھیں۔


یہ مجالس حرم مطھر كے پانچ مقامات پر منعقد ھوتی ھیں جن میں زائران امام رضا﴿ع﴾كثرت سے شريك ھوتے ھیں۔


۱۶۶۷۴۷

نظرات بینندگان
captcha