الجزيرہ میں دنيا كی تيسری بڑی مسجد كی تعمير

IQNA

الجزيرہ میں دنيا كی تيسری بڑی مسجد كی تعمير

13:40 - September 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1586028
بين الاقوامی گروپ: الجزائر كے وزير اوقاف ومذھبی امور نے گذشتہ روز الجزيرہ میں عظيم مسجد كی تعمير كو اپنے ملك كےلئے اعزاز قرار ديا ھے









ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سنڈے ٹائمز كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ الجزائر كے وزير اوقاف ومذھبی امور نے ايك اخباری كانفرنس میں كہا كہ الجزائر كی آزادی كے بعد اس ملك میں ايك بڑی مسجد كی ضرورت محسوس كی جا رھی تھی


انھوں نےمزيد كھا كہ یہ مسجد مسجد الحرام اور مسجد النبی﴿ص﴾ كے بعد دنيا كی تيسری بڑی مسجد ھے اور اس میں ۱۲۰ ھزار افراد نماز پڑھ سكتے ھیں


وزير اوقاف ومذھبی امور نے كہا كہ اس مسجد كی تعمير كا آغاز ۲۰۰۹ء كو ھوگا اور ۲۰۱۳ء كو اس مسجد كا باقاعدہ طور پر آغاز كيا جائے گا۔


۱۷۰۷۵۰
نظرات بینندگان
captcha