ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سنڈے ٹائمز كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ الجزائر كے وزير اوقاف ومذھبی امور نے ايك اخباری كانفرنس میں كہا كہ الجزائر كی آزادی كے بعد اس ملك میں ايك بڑی مسجد كی ضرورت محسوس كی جا رھی تھی
انھوں نےمزيد كھا كہ یہ مسجد مسجد الحرام اور مسجد النبی﴿ص﴾ كے بعد دنيا كی تيسری بڑی مسجد ھے اور اس میں ۱۲۰ ھزار افراد نماز پڑھ سكتے ھیں
وزير اوقاف ومذھبی امور نے كہا كہ اس مسجد كی تعمير كا آغاز ۲۰۰۹ء كو ھوگا اور ۲۰۱۳ء كو اس مسجد كا باقاعدہ طور پر آغاز كيا جائے گا۔
۱۷۰۷۵۰