ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ آذار بائيجان غربی كی رپورٹ كے مطابق اس نمايش كا اھتمام ادارہ ثقافت وارشاد اسلامی اور ملك كے پانچ پبليشرز نے كيا تھا
یہ نمايش چالدران كے ثقافتی كمپلكس میں لگائی گئی ھے
اس نمايش میں ۳ھزار سیڈيز اور دينی كيسٹوں كے علاوہ ۵۰۰ موضوعات پر پندرہ ھزار كتابوں كی نمايش كی گئی ھے
اس نمايش میں چالدران كے ھنر مندوں كے فن پارے بھی نمايش كےلئے ركھے گئے ھیں
اس نمايش كا دورانیہ چار دن ھے اور عام لوگ بھی اس نمايش كو ديكھ سكتے ھیں۔
۱۷۱۲۳۲