مھاآباد میں قرآنی تعليم كےلئے كلاسوں كا انعقاد

IQNA

مھاآباد میں قرآنی تعليم كےلئے كلاسوں كا انعقاد

13:55 - September 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1586260
قرآنی سرگرمياں گروپ: مھاآباد میں قرآنی تعليم كےلئے كلاسیں ركھی جائیں گی



مھاآباد میں ثقافتی امور كے انچارج﴿تيموری خواہ﴾نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ نئے تعليمی سال كے آغاز سے ھی امام خمينی﴿رح﴾امداد كمیٹی سے وابستہ طلباء مھاآباد كی قرآنی كلاسوں میں شركت كر رھے ھیں

انھوں نے كھا كہ یہ كلاسیں ناظرہ،تجويداور قرائت قرآن پر مشتمل ھیں

جن میں مڈل اور ھائی كلاسوں كے ۵۰طلباء شركت كر رھے ھیں

تيموری خواہ نے وضاحت كی كہ یہ كلاسیں ۲۳ستمبر ۲۰۰۷ء سے مئی ۲۰۰۸ تك ثقافتی تربيتی كمپليكس بعثت میں جاری رھیں گی آخر میں امتحان كے بعد ممتاز طلباء كو سند اور قيمتی انعامات سے نوازا جائے گا یہ انعامات امام خمينی﴿رح﴾امداد كمیٹی كی طرف سے ديئے جائیں گے۔

۱۷۰۹۴۲
نظرات بینندگان
captcha