كتاب﴿صغير سعادت﴾كی قم میں اشاعت

IQNA

كتاب﴿صغير سعادت﴾كی قم میں اشاعت

13:58 - September 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1586262
فكر ونظر گروپ: سيد محمد ضياء آبادی كی تحرير كردہ كتاب ﴿صغير سعادت﴾ كی تيسری جلد زيور طبع سے آراستہ ھو كر منظر عام پر آگئی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق كتاب كا موضوع وجوب توبہ اور اس كے موانع كيا ھیں قرار ديا گيا ھے

مصنف نے انسان كی خلقت كا مقصد لقائے پروردگار كو قرار ديتے ھوئے وجوب توبہ كی طرف اشارہ كيا پھر ان چيزوں پر روشنی ڈالی جو توبہ كی تاخير كا سبب بنتی ھیں

سيد محمد ضياء آبادی نے انسان كی طويل آرزوئیں اور آخرت سے غفلت كو توبہ میں تاخير كا اھم ترين سبب قرار ديا ھے

۱۷۱۳۷۳
نظرات بینندگان
captcha